Results 1 to 3 of 3

Thread: تپش کا ہر Ø+والہ نار زادہ چھین لیتا ہے

  1. #1
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,585
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Rep Power
    21474865

    Default تپش کا ہر Ø+والہ نار زادہ چھین لیتا ہے

    تپش کا ہر Ø+والہ نار زادہ چھین لیتا ہے
    ٹھٹھرتی رات میں ہم سے لبادہ چھین لیتا ہے

    طلب سے بڑھ کے دیتا ہے کوئی بنیا ہمیں قرضہ
    ہمارے سیر ہونے پر افادہ چھین لیتا ہے

    جسے بھی مدتوں Ù…Ø+روم رکھا جائے روٹی سے
    وہ موقعہ ہاتھ آنے پر زیادہ چھین لیتا ہے

    کوئی لکھتے ہوئے تھکتا نہیں اس عمر کے پرچے
    کسی سے ممتØ+Ù† اوراقِ سادہ چھین لیتا ہے

    نفاظِ Ø+بس میں اختر بہاریں کب پنپتی ہیں
    یہ قاتل تو ہوا کا استفادہ چھین لیتا ہے

  2. #2
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default Re: تپش کا ہر Ø+والہ نار زادہ چھین لیتا ہے

    Nice





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  3. #3
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    *In The Stars*
    Posts
    18,093
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1271 Thread(s)
    Rep Power
    21474869

    Default Re: تپش کا ہر Ø+والہ نار زادہ چھین لیتا ہے

    nice hay......




    Yahi Dastoor-E-ulfat Hai,Nammi Ankhon,
    Mein Le Kar Bhi,

    Sabhi Se Kehna Parta Hai,K Mera Haal,
    Behter Hai...!!


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •